aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "babve"
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پرمیں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
میں نے اک عمر سے بٹوے میں سنبھالی ہوئی ہےوہی تصویر جو اک پل نہیں دیکھی جاتی
اب یاں سے کون دے مری چشم طلب کو دادجس فاصلے سے باب طلب دیکھتا ہوں میں
باب حیرت سے مجھے اذن سفر ہونے کو ہےتہنیت اے دل کہ اب دیوار در ہونے کو ہے
دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھاعشق نبرد پیشہ طلب گار مرد تھا
پلٹی جو راستے ہی سے اے آہ نامرادیہ تو بتا کہ باب اثر کتنی دور تھا
تم سے مل کر یہ لگا خود سے ملاقات ہوئیآج یہ باب محبت میں نئی بات ہوئی
نہیں قبول مجھے کوئی بھی نئی ہجرتکٹاؤں کیوں کسی بلوے میں خاندان کو میں
میں کتاب دل میں اپنا حال غم لکھتا رہاہر ورق اک باب تاریخ جہاں بنتا گیا
پھر وہاں باب اثر جانئے کب بند ہواپھر یہاں ختم مناجات نہ ہونے پائی
دل صد چاک باب زلف ہے لیکباؤ سی بندھ رہی ہے شانے کی
ایک سناٹا سا عالم میں تھا لیکن میں نےفتح باب اثر نالہ و فریاد کیا
صوفی یہ سہو محو ہوئے سد باب انسکیا انبساط کار گہہ ہست و بود میں
بقا طلب تھی زندگی شفا طلب تھا زخم دلفنا مگر لکھی گئی ہے باب اندمال میں
وہ مری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھاراز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا
آ ہی جائے گی سحر مطلع امکاں تو کھلانہ سہی باب قفس روزن زنداں تو کھلا
انتظار اور دستکوں کے درمیاں کٹتی ہے عمراتنی آسانی سے تو باب ہنر کھلتا نہیں
دفتر لوح و قلم یا در غم کھلتا ہےہونٹ کھلتے ہیں تو اک باب ستم کھلتا ہے
آیا نہیں یقین بہت دیر تک ہمیںاپنے ہی گھر کا در ہے یہ باب قفس نہیں
ڈوبتے سورج کی صورت میرا چہرہ دیکھ لوپھر کہاں باب معانی ڈھونڈنے جائیں گے لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books