aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachne"
تری نگاہ سے بچنے میں عمر گزری ہےاتر گیا رگ جاں میں یہ نیشتر پھر بھی
بساط عشق پہ بڑھنا کسے نہیں آتایہ اور بات کہ بچنے کے گھر نہیں آتے
ہم تمہارے غم سے باہر آ گئےہجر سے بچنے کے منتر آ گئے
سبھی کا دھوپ سے بچنے کو سر نہیں ہوتاہر آدمی کے مقدر میں گھر نہیں ہوتا
کوئی بچنے کا نہیں سب کا پتا جانتی ہےکس طرف آگ لگانا ہے ہوا جانتی ہے
سب کو بچاؤ خود بھی بچو فاصلہ رکھواب اور کچھ کرو نہ کرو فاصلہ رکھو
رات بھر خواب میں جلنا بھی اک بیماری ہےعشق کی آگ سے بچنے میں سمجھ داری ہے
کس طرح نکل بھاگوں میں اب آنکھ بچا کرصد چشم سے یاں ہے نگراں دام ہمارا
چرس سے بچنے کو تم کہہ رہے ہویقیناً عشق سے بچنا پڑے گا
مجھ کو سیلاب سے بچنے کی دعا دے کر وہآنسوؤں کو مری تقدیر بنا دیتا ہے
ہم حشر میں آتے تو ان کی تشہیر کا باعث ہو جاتےتشہیر سے بچنے والوں کو یہ بات ذرا سمجھا دینا
گھیرا ڈالے ہوئے ہے دشمن بچنے کے آثار کہاںخالی ہاتھ کھڑے ہو پاشیؔ رکھ آئے تلوار کہاں
میں بھی زنجیر نہیں ہوتا کسی وحشت سےوہ بھی تنہائی سے بچنے کی دعا جانتا ہے
آئے ہیں پھول دھوپ سے بچنے مری طرفمیرا ہی دل ہے چاند جہاں میہماں ہوئے
یہ بھی ممکن ہے کہ ہم ہار سے بچنے کے لیےاپنے دشمن کے کسی وار میں حصہ کر آئیں
سچ بول کے بچنے کی روایت نہیں کوئیاور مجھ کو شہادت کی ضرورت نہیں کوئی
طوفاں سے بچنے والے بہت شادماں نہ ہوکشتی پہ پھٹ پڑا ہے کنارا کبھی کبھی
کچھ ستاروں کا گریباں نہیں بچنے والاہاتھ یہ میرا اگر سوئے سماوات بڑھے
ذہن کا کیا ہے کہ بچنے کے بہانے ڈھونڈےدل تو جانباز ہے، منصور بھی ہو سکتا ہے
آ گئی اے مرے سائے سے بھی بچنے والیرفتہ رفتہ ترے اقرار کی سرحد کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books