aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-shagun"
کچھ بھی اچھا نہیں ہوا مرے ساتھزندگی ساری بد شگن ہے میاں
مل ایسے مجھ سے گمان ہو لا تعلقی کامیں دوستی کے لیے بہت بد شگن رہا ہوں
شراب نوشی ہے دن رات شغل بادہ ہےتباہ کرنے کا خود کو مرا ارادہ ہے
زیاں جگر کا سہی یہ جو شغل بادہ ہےدل و نظر کے لیے اس میں کچھ افادہ ہے
ہے بڑا شغل زندگی اخترؔپوچھتے کیا ہو مشغلہ میرا
عید کے دن یہ سوگوار آنکھیںبدشگونی کا استعارہ ہیں
دہن سے نکلے مرے وحشت و پریشانیمیں بد شگون ہوں میری زبان بین کرے
ہوئے صید سب تیرے ہی ناوک افگنہما باز شاہیں کبوتر عنادل
ہیں ترے نام کے حسیں پنچھیمیری پلکوں کی بعض شاخوں پر
جب کبھی شغل بادہ ہوتا ہےایک عالم زیادہ ہوتا ہے
کروں گی اس کا طواف عمر بھر میں بس شاہیںؔاب اپنا مرکز و محور تلاش کرتی ہوں
شب بھر ہوا کے رنگ بدلتے رہے نئےمیں دیکھتا رہا سفر بر شگال کو
عروس فکر کی دوشیزگی سلامت ہےہزار بار سہاگن ہوئی حیات مری
پھر فضا میں رچ گئی ہے زخم تازہ کی مہکپھر مری پلکوں کو شاہیں بدرؔ گویائی ملی
چشم حیرت سے نہ یوں دیکھا کریں شاہین بدرؔموسم اخلاص کی ٹھنڈی ہوا ہے مختلف
کوئی تو بات شاخوں نے کہی ہےپرندے ڈر رہے ہیں اب شجر سے
عین الطاف ہے مذہب میں حسینوں کے ستمبدشگونی ہے انہیں پوچھنا بیماروں کو
غم فراق نہیں مژدۂ وصال کے بعدشگون بد کا اثر کیا ہو نیک فال کے بعد
سبھی گناہ دھل گئے سزا ہی اور ہو گئیمرے وجود پر تری گواہی اور ہو گئی
بدشگونی کی علامت پیش خیمہ موت کادیکھیے ہم جان دے دیں گے اگر جائیں گے آپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books