aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahadur shah ka muqadma ebooks"
دیکھو انساں خاک کا پتلا بنا کیا چیز ہےبولتا ہے اس میں کیا وہ بولتا کیا چیز ہے
یاں خاک کا بستر ہے گلے میں کفنی ہےواں ہاتھ میں آئینہ ہے گل پیرہنی ہے
نہ درویشوں کا خرقہ چاہیئے نہ تاج شاہانامجھے تو ہوش دے اتنا رہوں میں تجھ پہ دیوانا
نباہ بات کا اس حیلہ گر سے کچھ نہ ہواادھر سے کیا نہ ہوا پر ادھر سے کچھ نہ ہوا
نہ اس کا بھید یاری سے نہ عیاری سے ہاتھ آیاخدا آگاہ ہے دل کی خبرداری سے ہاتھ آیا
تفتہ جانوں کا علاج اے اہل دانش اور ہےعشق کی آتش بلا ہے اس کی سوزش اور ہے
دیار شب کا مقدر ضرور چمکے گایہیں کہیں سے چراغوں کا نور چمکے گا
نہیں عشق میں اس کا تو رنج ہمیں کہ قرار و شکیب ذرا نہ رہاغم عشق تو اپنا رفیق رہا کوئی اور بلا سے رہا نہ رہا
میں بہادر شہ ظفرؔ اور درد کا رنگون ہےکیا لکھوں غالبؔ کے نام اور کیا لکھوں حالیؔ کے نام
ہاتھوں میں کسی شے کے ہم سب کا مقدر ہےسمجھو تو وہ آئینہ دیکھو تو وہ پتھر ہے
مجھ سے دل آپ کا مکدر ہےایسا جینا مجھے بھی دوبھر ہے
بجھ گئی شمع ستارے گم ہیںجانے کب شب کا مقدر جاگے
اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔدیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر
مجھ کو آنکھیں پسند آتی ہیںمیں کسی شام کا مقدر ہوں
واں رسائی نہیں تو پھر کیا ہےیہ جدائی نہیں تو پھر کیا ہے
شب کی بہار صبح کی ندرت نہ پوچھئےکتنا حسیں ہے خواب محبت نہ پوچھئے
شام کو صبح کی اور صبح کو ہے شام کی باتکیسے ناداں ہیں وہ کرتے ہی نہیں کام کی بات
خواہ کر انصاف ظالم خواہ کر بیداد توپر جو فریادی ہیں ان کی سن تو لے فریاد تو
اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چلدنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کے چل
پان کھا کر سرمہ کی تحریر پھر کھینچی تو کیاجب مرا خوں ہو چکا شمشیر پھر کھینچی تو کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books