تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahke"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bahke"
غزل
بہکے ہوئے واعظ سے مل کر کیوں بیٹھے ہوئے ہو مے خوارو
گر توڑ دے یہ سب جام و سبو کیا کر لو گے دیوانے کا
قمر جلالوی
غزل
نصیحت ہے عبث ناصح بیاں ناحق ہی بکتے ہیں
جو بہکے دخت رز سے ہیں وہ کب ان سے بہکتے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
غم و خوشی بھی تو اک نشہ ہے سنبھلنا آساں نہیں ہے خالدؔ
بنا پئے بھی قدم ہمارے جو آج بہکے تو لوگ سمجھے