aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahruupiyo"
بہروپیو روپ کی دہائیتسکین نظر کو کوئی آئے
تجھے ساتھ دینا ہے بہروپیوں کانئے سے نیا روپ دھارے چلا چل
نظیرؔ ایسا جو چنچل دل ربا بہروپیا ہووےتماشا ہے پھر ایسے شوخ سے سودے کا پٹ جانا
بہروپئے پھرتے ہیں ہر اک راہ گزر پرکوئی نہیں انسان کہاں رات گزاروں
بہروپئے کے ہاتھ پڑے ہیں سو رات دندن رات رنگ روپ بدلتا دکھائی دے
بہروپیا ہے کوئی پھرے ہے نگر نگرقاتل کا روپ دھارے کبھی چارہ ساز کا
ہر اک کردار میں ڈھلنے کی چاہتمتانت دیکھیے بہروپیا کی
کس کس طرح کا بھیس بدل کر پہنچتے ہیںعاشق ہوئے نہ آپ کے بہروپئے ہوئے
ہم کسی بہروپئے کو جان لیں مشکل نہیںاس کو کیا پہچانیے جس کا کوئی چہرا نہ ہو
زندہ رہنا ہے تو ہر بہروپئے کے ساتھ چلمکر کی تیرہ فضا میں سادگی اچھی نہیں
آ جاؤ اپنے مکھ سے مکھوٹا اتار کر!بہروپیوں کے ساتھ سمے کھو رہے ہو کیوں
رہ حیات میں بہروپیوں سے واقف ہوںجو غم گسار بنے میرا دل دکھانے کو
تمہارے ہاتھ کا تل بن گیا دلتمہیں دھوکا نہ دے بہروپیا دل
کیا کریں جاویدؔ اس بہروپیوں کے دور میںگل کو گل کانٹے کو کانٹا ماننا مشکل ہوا
تم تو تمہیں ہو آئنہ جو چاہے وہ کہےاہل نظر کے سامنے بہروپیا ہے کیا
فطرت میں ہو فریب تو چہرے سے ہر کوئیبہروپیا سا لگتا ہے اپنے قماش میں
تری محفل میں ہر بہروپئے کا ہے مقام اونچاحقیقت میں جو اہل دل ہیں وہ عزلت گزیں نکلے
کہوں کیا کیا یارو میں دل کے تماشےیہ تو سوانگ لانے کو بہروپیا ہے
مجھ کو مرے وجود سے باہر جو لے گیامیرے ہی روپ میں کوئی بہروپیا تھا وہ
اسی عیار کے بہروپئے سبنکل کر آ گئے ہیں داستاں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books