تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bail"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bail"
غزل
تمام فصلیں اجڑ چکی ہیں نہ ہل بچا ہے نہ بیل باقی
کسان گروی رکھا ہوا ہے لگان پانی میں بہہ رہا ہے
شکیل اعظمی
غزل
اجداد کہیں تم ہل ڈالو اور فصل اگاؤ کرموں کی
پیچھے تاریخ کا ہانکا ہے اور آگے بیل ڈرا سہما
فیاض تحسین
غزل
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے