aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakaT"
نامہ بھی لکھتے ہو تو بہ خط غبار حیفرکھتے ہو مجھ سے اتنی کدورت ہزار حیف
علم تھا غار کی طوالت کاصرف کی روشنی بچت کے ساتھ
ہم جو بچا بچا کے رکھتے رہے تھے خود کوکنگال ہو کے آخر اپنی بچت سے نکلے
میرے تیور ہی اے مقصودؔ بچت ہے میریسخت مشکل میں بھی نیلام یہ زیور نہ ہوا
میں کاروبار جنوں کو اب ترک کر چکا ہوںوہ کام اچھا تھا لیکن اس میں بچت نہیں تھی
مال خیرات کر دیا ساراصرف کشکول میں بچت رکھی
یہ گرانی کے پیچ و خم اقبالؔکیا بچت اور کہاں کی گنجائش
اے زندگی بس اور نہیں بس سکت نہیںاس دل کو سنگ راہ کی صورت برت نہیں
بھرے کمرے میں اداسی کا اثر تنہا کیاجانے کیا بات تھی کیا سوچ کے گھر تنہا کیا
جاتے جاتے دے گیا بیٹا دلاسہلے گیا ہے زندگی بھر کی بچت کو
اس بچت سے بھی سجا لیتی ہے بیوہ کئی خواببچے سو جائیں تو پھر دیپ بجھا دیتی ہے
یہ زندگی بھی کئی بار آئی ہے مجھ پرمری بھی ہوتی رہی ہے بچت کسی کے لیے
حاصل عشق ترے ہجر کا غم تھا لیکنکار عشق اتنی بچت پر نہیں چھوڑا میں نے
کالی دوات کون انڈیلے فصیل پرمنظور ہی نہیں ہے لہو کی بچت مجھے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیاب کسی بات پر نہیں آتی
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books