aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "band darwaze wajida tabassum ebooks"
بند ہے قسمت کا دروازہ دستک آئی کھڑکی سےچاندنی آئی چاند سے ملنے اور مسکائی کھڑکی سے
رزق کا جب ناداروں پر دروازہ بند ہوابستی کے گوشے گوشے سے شور بلند ہوا
ملاحت جوانی تبسم اشاراانہیں کافروں نے تو شاعر کو مارا
دروازہ شہر گل کا ہوا وا تو کیا ہوازنداں کا در ہے اس سے زیادہ کھلا ہوا
وقت کی رفتار کو پرکھا کروبند ہر جھگڑے کا دروازہ کرو
بحثیں چھڑی ہوئی ہیں حیات و ممات کیسو بات بن گئی ہے فراقؔ ایک بات کی
ابلاغ کے بدن میں تجسس کا سلسلہٹوٹا ہے چشم خواب میں حیرت کا آئنہ
یہ حرف حرف کے رخ پر خلوص کا غازہبکھر نہ جائے کہیں میرے دل کا شیرازہ
اس کی خواہش ہے کہ جلدی بھول جانا چاہیےبھول جانے کے لئے جس کو زمانہ چاہیے
غم سہے رسوا ہوئے جذبات کی تحقیر کیہم نے چاہا آپ کو ہم نے بڑی تقصیر کی
یہ نظم گریزاں ہے برہم زدنی پہلےزاہد کی کی طرف سے ہو توبہ شکنی پہلے
وہ تن کا تماشائی رہا من نہیں دیکھادہلیز پہ آیا بھی تو آنگن نہیں دیکھا
کہیں زمین کہیں آسمان چھوڑ آئےدیار کرب میں اپنا مکان چھوڑ آئے
ختم ہر اچھا برا ہو جائے گاایک دن سب کچھ فنا ہو جائے گا
میرے بعد اور کوئی مجھ سا نہ آیا ہوگااس کے دروازے پہ اب تک مرا سایہ ہوگا
بھولوں انہیں کیسے کیسے کیسےوہ لمحے جو تیرے ساتھ گزرے
دنیا سنور گئی ہے نظام دگر کے بعدمنزل پہ آ گئی ہے مشیت سفر کے بعد
یہ میرا واہمہ ہے یا خدا محسوس ہوتا ہےمجھے تنہائی میں اک دوسرا محسوس ہوتا ہے
مایۂ ناز راز ہیں ہم لوگمحرم راز ناز ہیں ہم لوگ
یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانےنظر ملے تو چھلک جائیں دل کے پیمانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books