aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-parvar"
بندہ پرور ہوا کرے کوئیمیری حاجت روا کرے کوئی
بندہ پرور آپ کی تو زندگی آباد ہےآپ کو اس سے غرض کیا گر کوئی برباد ہے
بندہ پرور جو نہ پچھتائیے گابندہ خانہ پہ کبھی آئیے گا
بندہ پرور پہلے دل پر ہاتھ رکھ کر دیکھناپھر کسی کے ہاتھ میں پوشیدہ پتھر دیکھنا
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہےہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
تمہیں بندہ پرور ہمیں جانتے ہیںبڑے سیدھے سادھے بڑے بھولے بھالے
نکالیے وقت بندہ پرورسنواریے کچھ خراب راتیں
زندگی پائمال کرتے ہوبندہ پرور کمال کرتے ہو
تنگ آ کر اے بندہ پروربندے کو آزاد کرو گے
بندہ پرور حجاب لازم ہےہر نظر پارسا نہیں ہوتی
لمحے بھر میں ہزار خواہشبندہ پرور جواب بھی دے
چراغوں کی زمیں پر بندہ پرورہوا سے حکمرانی کیجئے گا
آئنہ توڑنے سے دل ٹوٹابندہ پرور یہ خطا اور ہوئی
بندگی کا شعور ہے جب تکبندہ پرور وہ بندگی ہی نہیں
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
کیا کہیں تم کو کیا سمجھتے ہیںبندہ پرور خدا سمجھتے ہیں
جب تھک جائے ذہن خدائی کرتے کرتےبندوں سے ملنے بندہ پرور آ جانا
ہم کو ہے ہر روز ہر وقت انتظاربندہ پرور گاہ گاہ آیا کریں
بندہ پرور ناامیدی کفر ہےاک دیا پھر سے جلائیں تو سہی
بندہ پرور صرف اتنی عرض تھیفرض کچھ خادم کے ہیں مخدوم پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books