aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bane.n"
کسی کو چلتا ہوا دیکھ لیں تو چلتے بنیںغزال مورنی موجیں نجوم ابر گھڑی
انکار سن چکے ہیں طلب گار کیوں بنیںملتا نہیں کوئی تو ہے بے فائدہ پسند
جھوٹ بھی بولیں صداقت کے پیمبر بھی بنیںہم کو بخشو یہ سیاست نہیں ہوگی ہم سے
تنہا ہوئے خراب ہوئے آئنہ ہوئےچاہا تھا آدمی بنیں لیکن خدا ہوئے
میرے عناصر خاک نہ ہوں بس رنگ بنیںاور جنگل صحرا دریا پر برسے رنگ
یہ کیا سفر کے لیے ہجرتیں جواز بنیںجو واپسی کا ہو ایسا سفر بھی رکھنا ہے
آہٹیں صرف ہواؤں کی ہی دستک نہ بنیںاب تو دروازوں پہ مانوس صدا آئی ہو
چاہیئے اہل محبت کو کہ دیوانہ بنیںکوئی الزام نہ آئے گا اس الزام کے بعد
اک بار تو مہمان بنیں گھر پہ ہمارےیہ ان سے گزارش ہے تقاضا نہیں کرتے
میکدے آ کے وہ انسان بنیں یا نہ بنیںحضرت شیخ کا ایمان سنبھل جائے گا
اب وہ گیسو نہیں ہیں جو سایہ کریں اب وہ شانے نہیں جو سہارا بنیںموت کے بازوؤ تم ہی آگے بڑھو تھک گئے آج ہم گھومتے گھومتے
کیا فرض ہے کہ ہم بھی بنیں قیس عامریراہ جنوں میں کیوں ہو کسی نقش پا کی شرط
دن کی خوشیاں نہ غم کی رات بنیںوقت کا بھی کبھی سفر ٹھہرے
لو صاحب آفتاب کہاں اور ہم کہاںاحمق بنیں ہم اس کو نہ سمجھیں اگر غلط
تمہارے در کے سوالی بنیں تو کیسے بنیںتمہارے در پہ تو کانٹے انا کے رکھے ہیں
کہتے ہو کچھ کہوں تو غلط سربسر غلطکیوں کر بنے کہو جو ہر اک بات پر غلط
بس اسی سوچ ثے جھوٹ قائم رہابول کر سچ بھلا ہم برے کیوں بنیں
جئے ہم روشنی بن کر ہمیشہمرے تو مر کے بھی تارے بنیں
خالی بیٹھے کیوں دن کاٹیں آؤ رے جی اک کام کریںوہ تو ہیں راجہ ہم بنیں پرجا اور جھک جھک کے سلام کریں
دل سرد ہو تو وا لب گفتار کیا کریںمنصور کیا بنیں ہوس دار کیا کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books