تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "banjaara"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "banjaara"
غزل
اب حسن کا رتبہ عالی ہے اب حسن سے صحرا خالی ہے
چل بستی میں بنجارہ بن چل نگری میں سوداگر ہو
ابن انشا
غزل
گھر سے بے گھر ہو کر ہم تو مارے مارے پھرتے ہیں
یہ بنجارا دل دیکھو اب ہم کو کدھر لے جائے گا
جعفر عباس
غزل
کوئی نہ اس کا مال خریدے کوئی نہ اس کی جانب دیکھے
اب بنجارہ گھوم رہا ہے قریہ قریہ تنہا تنہا
گیان چند جین
غزل
پتہ کچھ بھی نہیں ہم کو مگر ہم سب سمجھتے ہیں
کسی بستی کی خاطر کیوں وہ بنجارہ ترستا ہے