aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barf-baar"
جدائیوں کی گھڑی نقش نقش بولتی ہےوہ برف بار ہوا تھی، وہ دانت بجتے تھے
برگ بھر بار محبت کا اٹھایا کب تھاتم نے سینے میں کوئی درد بسایا کب تھا
پرندے بے قراری میںمسلسل برف باری میں
ہمیں نایافت لمحوں سے مفر ہوتا نہ گھر لٹتاکہ پہلی برف باری میں کہاں زاد سفر لٹتا
برف پگھلے کہ ذرا راستہ ہونے لگ جائےدھوپ مل کر مرے احساس سے رونے لگ جائے
میں پہلے برف سا تھوڑا پگھل کے دیکھوں گااگر وہ آگ ہے تو اس میں جل کے دیکھوں گا
موم موم آفتاب پگھلا تھااور سمندر بھی برف تھا کہ نہیں
کبھی شعلوں پہ کبھی برف پہ چل کر دیکھاہم نے ہر رنگ محبت میں بدل کر دیکھا
چلی ہے اب کے برس وہ ہوائے شدت برفدیار دل کی طرف کوئی قافلہ نہ گیا
برف آنکھوں میں لئے دور کھڑے شخص کی خیرکیسے جلنے لگے رخسار اسے دیکھ کے دیکھ
یہی انداز تجارت ہے تو کل کا تاجربرف کے باٹ لیے دھوپ میں بیٹھا ہوگا
اک گھروندا ریگ ساحل سے بنابرف کے پتھر سے اک دلبر تراش
بھولی بسری یادوں کے برف دان میں رکھ دوخواب جو تمہیں اکثر بے قرار کرتے ہیں
جو منزلیں دکھائی تھیں وہ ممکنات میں سے تھیںپر اپنی ہمتوں کی برف میں شگاف کیا کریں
اکثر مرے چولھے میں رہا برف کا ڈیرالیکن کسی رشتے سے نوالا نہیں مانگا
کہنا یادوں کے برف زاروں سےایک آنسو بہا بہا تنہا
سرد موسم ہے برف باری بھیخون تھوڑا ابال کے رکھئے
میرا یہ دل جسے پتھر بھی بہت نرم لگےبرف جیسا مرے سینے میں پگھل آیا تھا
خموشی برف کی مانند ہونٹوں پر جمی رہتی تھی یاورؔگلابی لفظ کے باہر نکلنے کا کوئی رستہ نہیں تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books