تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "barf-mausam"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "barf-mausam"
غزل
یہ برف موسم جو شہر جاں میں کچھ اور لمحے ٹھہر گیا تو
لہو کا دل کی کسی گلی میں قیام ممکن نہیں رہے گا
نوشی گیلانی
غزل
یہ برف پگھلے گی چوٹیوں سے پروں میں آئے گی پھر حرارت
بھریں گے اونچی اڑان پھر ہم رہے گا کب تک خراب موسم