aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barpaa"
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
شور برپا ہے خانۂ دل میںکوئی دیوار سی گری ہے ابھی
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
ہم اپنے دل سے ہی مجبور اور لوگوں کوذرا سی بات پہ برپا قیامتیں کرنی
ہے سینے میں عجب اک حشر برپاکہ دل سے بے قراری جا رہی ہے
نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوںآنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں
ہر طرف ایک حشر برپا ہےجونؔ خود سے نکل کے جا ہی نہیں
ابھی تو فتنے ہی برپا کئے ہیں عالم میںاٹھائیں گے وہ قیامت کسی کو کیا معلوم
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حالجونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
وہ جو اک شور سا برپا ہے عمل ہے میرایہ جو تنہائی برستی ہے سزا میری ہے
حضور حق میں اسرافیل نے میری شکایت کییہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کر نہ دے برپا
جب حشر اسی زمیں پہ اٹھائے گئے تو پھربرپا یہیں پہ روز جزا کیوں نہیں ہوا
پڑھ کے تیرا خط مرے دل کی عجب حالت ہوئیاضطراب شوق نے اک حشر برپا کر دیا
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیںبارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
فرقت میں وصلت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میںآشوب وحدت برپا ہے اللہ ہو کے باڑے میں
نام کا میرے ہے جو دکھ کہ کسی کو نہ ملاکام میں میرے ہے جو فتنہ کہ برپا نہ ہوا
پھر سلگنے لگا صحرائے خیالابر گھر کر کہیں برسا ہوگا
اس تماشے میں نہیں دیکھنے والا کوئیاس تماشے کو جو برپا ہے تماشائی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books