تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "basne"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "basne"
غزل
بسنے دو نشیمن کو اپنے پھر ہم بھی کریں گے سیر چمن
جب تک کہ نشیمن اجڑا ہے پھولوں کا نظارا کون کرے
آنند نرائن ملا
غزل
ادا جعفری
غزل
بھیتر بسنے والا خود باہر کی سیر کرے مولیٰ خیر کرے
اک مورت کو چاہے پھر کعبے کو دیر کرے مولیٰ خیر کرے
بیکل اتساہی
غزل
مجھ میں بسنے والے شخص نے مجھ میں رہنا چھوڑ دیا
اس نے میری بات نہ مانی میں نے کہنا چھوڑ دیا