aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-sukhan"
رونق بزم سخن اپنی جگہعلم و دانش فکر و فن اپنی جگہ
اور کوئی بات سر بزم سخن کب نکلیبس تری بات ہی نکلی ہے یہاں جب نکلی
بزم سخن کو آپ کی دلگیر چل پڑےغالبؔ کئی چلے ہیں کئی میرؔ چل پڑے
بزم سخن ہے اور سخنداں نئے نئےمحفل میں آج آئے ہیں مہماں نئے نئے
بگڑی ہوئی جو بزم سخن تھی سنبھل گئیکیا بات تھی جو میری زباں سے نکل گئی
چار سو بزم سخن میں یہ منادی ہو گئیاک غزل کی آج اک شاعر سے شادی ہو گئی
کیا گزرتی ہے خبر ہے تجھے اے روح فراقؔدل جوہرؔ پہ سر بزم سخن تیرے بعد
دعائیں دے مجھے شعر و سخن کے سانچے میںکہاں کہاں تری تصویر ڈھال دی میں نے
محبت زندگی ہے بزمؔ لیکن لوگ کہتے ہیںکہ جام زہر کو سمجھا ہے جام انگبیں میں نے
بزمؔ مہلت نہیں دیتے مجھے افکار جہاںفرصت کثرت اشعار کہاں سے لاؤں
زمانہ اتنا بھی نا قدر و ناشناس نہ تھاجو بزمؔ کوئی بڑا کام کر گئے ہوتے
گریز بزمؔ ضروری ہے التفات میں بھیہو رسم و راہ تو حد سے کبھی بڑھوں بھی نہیں
وہ عمر بزمؔ کہ جس کا سراغ ہی نہ ملااس عمر رفتہ کی اک یادگار دل ہی تو ہے
وہ بزمؔ جو دل و جاں سے عزیز تھا ہم کواسی عزیز نے دی ہیں اذیتیں کیا کیا
وہ جاں نثاریٔ باہم وہ پاس عہد وفاوہ لوگ بزمؔ کہاں کھو گئے خدا جانے
یہ دل ہی بزمؔ ابھی لائق مراد نہیںابھی کچھ اور اسے بے قرار رہنے دے
غم جہاں کا بھی کچھ حق ہے بزمؔ غور کروتمام عمر غم ذات ہو تو کیسے ہو
ہزج میں بھی اشعار اے نادرؔ اب پڑھکہ بزم سخن میں سب آئے ہوئے ہیں
خامہ میرا کہ وہ ہے باربد بزم سخنشاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے
جم سکی رنگت نہ بزم غیر میںاکھڑی اکھڑی آپ کی تقریر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books