تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-KHud"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "be-KHud"
غزل
ہے بے خود وصل میں دل ہجر میں مضطر سوا ہوگا
خوشی جس گھر کی ایسی ہے وہاں کا رنج کیا ہوگا
رشید لکھنوی
غزل
دیکھ کر اک جلوے کو تیرے گر ہی پڑا بے خود ہو موسیٰ
ان آنکھوں کے صدقے جاؤں جو ہیں ہر دم محو تماشا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
بے خود ہیں تیرے جلوۂ توبہ شکن سے ہم
ہیں بے نیاز بادۂ رنج و محن سے ہم