aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-basarii"
نرگس پہ تو الزام لگا بے بصری کاارباب گلستاں پہ نہیں کم نظری کا
تمیز کافر و مومن خرد کی بے بصریقیود دیر و حرم ہیں دلیل کم نظری
دیکھا ہر ایک ذرے میں اس آفتاب کوجس چشم سے کہ بے بصری کا خلل گیا
اب کوئی فرق نہیں ان میں خذف ہوں کہ گہرہائے اے عہد بصیرت یہ تری بے بصری
نظارہ کروں کیسے تری جلوہ گری کاپردہ ابھی حائل ہے مری بے بصری کا
آنکھوں میں سماتا نہیں اب اور جو کوئیکیا جانے بصیرت ہے کہ یہ بے بصری ہے
رو ترا کحل بصر ہو نہ اسے تو بے وجہچشم میں آئنے کے بے بصری رہتی ہے
وہ جسے دیدہ وری کہتے ہیںہم اسے بے بصری کہتے ہیں
کبھی روشن جو ہوئی شمع بہارباغ کی بے بصری یاد آئی
جب بھی اقرار کی کچھ روشنیاں جمع کروںمیری تردید مری بے بصری کر جائے
کچھ تھی کم حوصلگی اپنی تھی کچھ بے بصریکچھ ہمیں عشق کے ہنگامے بھی آساں سے لگے
سکھا دیا ہے زمانے نے بے بصر رہناخبر کی آنچ میں جل کر بھی بے خبر رہنا
تمام عمر کا حاصل ہے بے بصر ہونازیادہ اس سے بھی مشکل ہے باخبر ہونا
دیکھیے بے بدنی کون کہے گا قاتل ہےسایہ آسا جو پھرے اس کو پکڑنا مشکل ہے
بے بصر آفات سے تکلیف ہوتی ہے مجھےسر پھرے حالات سے تکلیف ہوتی ہے مجھے
تو صاحب جمال بھی ہے با بصر بھی ہےیہ تیرا انفراد ہے تو کوزہ گر بھی ہے
دوستو مجھ سے ہو گئے برہمبے بصر آئنہ دکھانے پر
ظلم دیکھا کیے رہے خاموشآنکھ والوں سے بے بصر اچھا
چشم عبرت میں پڑ گئے کانٹےدیکھنے والے بے بصر دیکھے
یاد آئی بھی تو یوں عہد وفاآہ کی بے اثری یاد آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books