aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-mol"
بد بختی میں سب بے مولہیرے چن یا موتی رول
بک جائیں بے مول کبھیویسے بھی دل دام نہیں
ہم بے مول لٹا دیتے ہیںتم نے جو ہر بار خریدا
کبھی اٹھتے ہیں مرے دام بہتکبھی بے مول بھی مہنگا ہوں میں
میں ہوں بازار عشق کا یوسفآج بے مول بک گیا ہوں میں
میں نے گہرائیاں ناپی ہیں سمندر کی میاںتم نے بے مول خریدی ہے مہارت میری
بے مول کر گئیں مجھے گھر کی ضرورتیںاب اپنے آپ کو کہاں نیلام کر کے آؤں
بھاؤ نہیں معلوم کہ کس کا کتنا ہےمیں بے مول تو ہوں لیکن بے کار نہیں
پیار کے نام پہ بے مول ہی بک جاتے ہیںہم کو آتا نہیں جذبوں کی تجارت کرنا
ہم شاطروں کے شہر میں بے مول بک گئےہم کو سیاسی لوگوں نے مہرا بنا لیا
بے مول بک رہا ہوں تاریک سی گلی میںاہل نظر سے لیکن جوہر نہاں نہیں ہے
چشم بینا مجھے دامن میں چھپا لے آ کرآج بازار میں بے مول بکا جاتا ہوں
پھر اشک ہو گئے بے مول جب یہ اس نے کہانکال دوں میں تری آنکھ میں جو کنکر ہے
دنیا کو اپنا کر ہم نے خود کو پھر بے مول کیاکون گنائے تم کو بالغؔ کس کس کے تم ہولے ہو
وفا کے بول پر بے مول بک جاتی ہے یہ دنیااگر ہو بے سر و ساماں تو یہ سکے کھرے رکھیو
اس سے اچھا تھا بک جاتے ہم بھی سستی قیمت میںہم نے اپنا فن دنیا کو بے بھاؤ بے مول دیا
بڑھ گیا مول زندگانی کااب میں حصہ ہوں اک کہانی کا
مول اپنا بڑھامجھ کو بے دام کر
دل کہاں اب کسی سے ملتا ہےخود سے بھی بے دلی سے ملتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books