aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bedaar"
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
بیدار کر کے تیرے بدن کی خود آگہیتیرے بدن کی عمر گھٹاتا رہا ہوں میں
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیںورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
ہو کے وہ خواب عیش سے بیدارکتنی ہی دیر شل رہی ہوگی
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھیپہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
اس کوئے تشنگی میں بہت ہے کہ ایک جامہاتھ آ گیا ہے دولت بیدار کی طرح
وہ تو اب بھی خواب ہے بے دار بینائی کا خوابزندگی میں خواب میں اس کے گزار آیا تو کیا
چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میںآنکھ کھلنے پہ بھی بیدار نہیں ہوتا میں
تمہارا کام ہے ساری حسیں بے دار رکھنامرے شانے پہ سر رکھو مجھے نیند آ رہی ہے
جاگ اٹھے تو آہیں بھریں گے حسن والوں کو رسوا کریں گےسو گئے ہیں جو فرقت کے مارے ان کو بیدار کرنا منع ہے
سحر ہونے کو ہے بیدار شبنم ہوتی جاتی ہےخوشی منجملہ و اسباب ماتم ہوتی جاتی ہے
تمام عمر جو نکلے نہ تھے حویلی سےوہ ایک گنبد بے در میں جا کے لیٹ گئے
میں کسی شخص سے بیزار نہیں ہو سکتاایک ذرہ بھی تو بیکار نہیں ہو سکتا
ہم کس کو دکھاتے شب فرقت کی اداسیسب خواب میں تھے رات کو بیدار ہمیں تھے
جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاشاگر ضمیر ہے بیدار آؤ سچ بولیں
جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں سے ہمبیدار ہو گئے کسی خواب گراں سے ہم
دیوانگئ شوق کو یہ دھن ہے ان دنوںگھر بھی ہو اور بے در و دیوار سا بھی ہو
آؤ اے خفتہ نصیبو مفلسودولت بیدار کی باتیں کریں
کل تواریخ میں دفنائے گئے تھے جو لوگان کے سائے ابھی دروازوں پہ بیدار سے ہیں
وہ نغمہ بلبل رنگیں نوا اک بار ہو جائےکلی کی آنکھ کھل جائے چمن بیدار ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books