aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bedardi-e-haalaat"
شرح بے دردئ حالات نہ ہونے پائیاب کے بھی دل کی مدارات نہ ہونے پائی
میری خاموشیٔ پیہم کا انہیں شکوہ ہےذکر بے دردیٔ حالات کروں یا نہ کروں
جبر حالات کا تو نام لیا ہے تم نےاپنے سر بھی کبھی الزام لیا ہے تم نے
حالت قلب سر بزم بتاؤں کیوں کرپردۂ دل میں ہے اک پردہ نشیں کا لالچ
کیا کہوں بیدردیٔ صیاد عشقاس کے پھندے میں نہ آنا چاہئے
اپنی ہی بدولت ہے نشیمن کی خرابیمنت کش بے دردئ صیاد نہیں ہے
ہوئی جمع بے دردی دردمندیدل آزار وہ ہے ستم گار میں ہوں
پھر سیہ پوش ہوئی شام نظر میں رکھناتم یہ بے دردیٔ ایام نظر میں رکھنا
بہ فیض تلخیٔ حالات رونقؔعبارت زہر سے ہے انگبیں بھی
عقل راس آ نہ گئی ہو ترے دیوانے کوفکر نا سازیٔ حالات کہاں تھی پہلے
کس سے بے دردئ احباب کا شکوہ کیجےنام بے تابئ دل کا خفقاں رکھتے ہیں
ستم ظریفیٔ حالات کا کرشمہ ہےبھٹکنے والے مجھے راستے بتاتے ہیں
شکوۂ گردش حالات لیے پھرتا ہےجس کو دیکھو وہ یہی بات لیے پھرتا ہے
کر کے شکایت غم حالات مت گنوابرسوں کے بعد کی یہ ملاقات مت گنوا
گمان چھوڑ کے حالات کے سنورنے کایقین گردش حالات کر کے دیکھتے ہیں
ہم سے ہر چند وہ ظاہر میں خفا ہیں لیکنکوشش پرسش حالات چلی جاتی ہے
کوئی نذر غم حالات نہ ہونے پائےاور ہر بات ہو یہ بات نہ ہونے پائے
مبتلائے گردش حالات میں جب جب ہوامجھ کو سایہ اپنی رحمت کا خدا دیتا گیا
احوال حال ہی کو مقدر سمجھ لیالو آج فکر گردش حالات بھی گئی
ہوئی ہے خاک سے میری نمود میں بھی یہاںاسیر گردش حالات ہوں زمیں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books