تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bench"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bench"
غزل
مجھ سے چوتھی بنچ کے اوپر کل شب جو دو سائے تھے
جانے کیوں ایسا لگتا ہے اک تیرے سائے سا تھا
فضل تابش
غزل
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گی
جو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
تہذیب حافی
غزل
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں