aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaa"
شاہ کو بھا گئی تھی اک داسیسب مصاحب اداس بیٹھے تھے
تجھ سے کچھ دیکھا نہ ہم نے جز جفاپر وہ کیا کچھ ہے کہ جی کو بھا گیا
دل سی چیک بک ہے ترے پاس تجھے کیا دھڑکاجی کو بھا جائے تو پھر چیز کی قیمت پہ نہ جا
ہوتا ہے شاد کام یہاں کون با ضمیرناشاد ہم ہوئے تو بہت شاد ہم ہوئے
پوچھا کسی پہ مرتے ہو اور دم نکل گیاہم جان سے عناں بہ عنان صدا گئے
کچھ تو اپنے لئے بھی رکھنا ہےزخم اوروں کو کیوں دکھائیں سب
ہمیں تو خیر کوئی دوسرا اچھا نہیں لگتاانہیں خود بھی کوئی اپنے سوا اچھا نہیں لگتا
طرب خانوں کے نغمے غم کدوں کو بھا نہیں سکتےہم اپنے جام میں اپنا لہو چھلکا نہیں سکتے
ایسی رانی جس کا جی لگتا نہ تھا ونواس میںاک محبت کی بدولت اس کو کٹیا بھا گئی
بچھے تھے راہوں میں پھول کتنےجو بھا گیا وہ گلاب ہو تم
بھا گئی کون سی وہ بات بتوں کی ورنہنہ کمر رکھتے ہیں کافر نہ دہاں رکھتے ہیں
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھیتو بھا گیا ہے ہمیں خود کو اب ہمارا سمجھ
تصویر اپنی خود ہی مصور کو بھا گئیخود گیلری میں پیش کی خود ہی خرید لی
ہمیں آمد میرؔ کل بھا گئیطرح اس میں مجنوں کی سب پا گئی
آنکھ بھی روئی بادلوں کے سنگسارا کاجل بہا گئی بارش
لازمی یہ بھی کہاں ہے کہ ہمارے ہی رہودفعتاً اور کسی کو بھی تو بھا سکتے ہو
کچھ ایسا پتر لکھوں آپ کو جو بھا جائےمرا ہوں آپ کے گن اپنی خامیاں لکھ دوں
دور جانا تو طے ہی تھا اس کاشخص وہ ہم کو بھا رہا تھا بہت
ہے تجلی بھی نقاب روئے یاراس کو کن آنکھوں سے دیکھا چاہئے
کبھی کسی نے جو دل دکھایا تو دل کو سمجھا گئی اداسیمحبتوں کے اصول سارے ہمیں بھی سکھلا گئی اداسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books