aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaap"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنتے نہیں ہیں شیخ نئی روشنی کی باتانجن کی ان کے کان میں اب بھاپ دیجئے
لگ چکی ہے سبز دریاؤں میں آگبھاپ بن کر آبشار اڑتا ہوا
آئی تھی سج سنور کے اک شام تجھ سے ملنےچپ چاپ لوٹتی ہے خاموشی بھاپ تیری
اس طرح لوں کہ بھاپ بھی نہ لگےہونٹ سے منہ اگر ملاؤں میں
مسلسل بھاپ بن کر اڑ رہا ہوںمسلسل آگ جلتی جا رہی ہے
آگ پانی سے بھاپ اٹھتی رہیہم سمجھتے رہے محبت ہے
شبنم بادل بھاپ اور آنسواک دریا کے دھارے سارے
بھاپ بن کر اڑ گیا میری رگ جاں سے لہوبارشیں اب خون کی ہوں گی یہی آثار ہے
بھاپ ہونا تو تیری قسمت ہےایک تصویر ہے تو پانی کی
بھاپ بن کر اڑ گئے یا ہو گئے گم ریت میںبند باندھے رہ گئے دریاب چوری ہو گئے
میں ہوں فسردہ شام کی افسردگی ہے اوردھندلا سا عکس یار ہے یادوں کی بھاپ پر
قہر سے اخذ بھاپ کی طاقتحسن سے وصف کہربائی ہے
بھاپ بن کر اڑ گئے جو لوگ پانی کی طرحآگ سے کھیلا کئے تھے آشیانے کے لئے
شہر والے ہیں کھولتا لاواگلی کوچوں سے اٹھ رہی ہے بھاپ
اڑ گیا بھاپ بن کے دل کا لہواب زمیں دور ہے قریب آکاش
پھوٹی چوڑی ٹوٹی دھنک رنگوں کا سحر بکھرتا ساسونے افق پر بہتے بادل گرم توے سے اٹھتی بھاپ
گو دخت رز سے ملنے میں بد ٹھہرے محتسبدینا نہیں دھرانے میں ہم اس کے باپ کا
بھاپ اڑاڑ کے میری چائے سےاس کا پیکر بناتی رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books