aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhejo"
اپنی منزل کا راستہ بھیجوجان ہم کو وہاں بلا بھیجو
اقبالؔ شکر بھیجو کہ تم دیدہ ور نہیںدیدہ وروں کو آج کوئی پوچھتا بھی ہے
عاشق نوازیاں ہیں طبیعت میں یار کیلکھا ہے ہر مہینے میں بھیجو مدام خط
ایسی آندھی پیار کی بھیجودل کا گلشن صحرا کر دو
روح میں گیت اتر جاتے ہیں جیسے خوشبوگنگناتی سی کوئی شام مجھے بھیجو نا
پیام لکھو محبت سے اور بھیجو اسےبڑا حسین ہے یہ کام اسے ابھی کرو یار
مرے شکیلؔ کو پریوں کے دیس مت بھیجوعجب نہیں کہ یہ پاگل وہیں کا ہو جائے
سائیں میرے کھیتوں پر بھی رت ہریالی بھیجو ناںسکھی پرندوں کی چہکاریں گیتوں والی بھیجو ناں
خوشبو سا کوئی دن تو ستارا سی کوئی شامبھیجو تو کبھی نور کا دھارا سی کوئی شام
آج پہلی مرتبہ وہ چھت پہ تنہا آئے ہیںہائے لعنت بھیجو ہم پر ہم کسی کے ساتھ ہیں
پھول چننے اس کو مت بھیجو جسےمرنے والے کی طرب معلوم ہے
شام اچھی ہے نہ سحر اچھییار بھیجو کوئی خبر اچھی
قدم قدم پر کی رسوائی پھسلا ہر اک زینے پرپریم کمار نظرؔ جی بھیجو لعنت بدن کمینے پر
تم ہمیں بھی گلاب بھیجو ناہم تمہیں بھی جناب بھیجیں گے
سبز موسم کی ہر ادا بھیجورنگ کوئی مجھے نیا بھیجو
اس شوخ کا دل کھینچنے اظہرؔ اسے بھیجوکچھ کام میں تو یہ دل بیتاب بھی آئے
اسکول خون چوسنے والی مشین ہیںبھیجو گلاب گوں تو پلٹتا ہے زرد فام
اب قافلے ٹھہرتے نہیں اس کنویں کے پاسبابا مجھے نہ بھیجو مرے بھائیوں کے ساتھ
بس اس لیے تمہیں بھیجا تھا لکھ کے ہاں کاغذکہ میرا حال کرے تم سے کچھ بیاں کاغذ
حرف نہیں جاں بخشی میں اس کی خوبی اپنی قسمت کیہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books