aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhuulo"
یہ مت بھولو کہ یہ لمحات ہم کوبچھڑنے کے لیے ملوا رہے ہیں
تم ظلم کہاں تک تہ افلاک کرو گےیہ بات نہ بھولو کہ ہمارا بھی خدا ہے
یہ مت بھولو اگلی نسلیں روشن شعلہ ہوتی ہیںآگ کریدو گے چنگاری دامن تک تو آئے گی
نوع بشر کا وحشی پن جب یاد کرویہ مت بھولو جنگل کا باشندہ ہے
اگر بھولو نہیں اک بات بولوںمیں تم کو یاد آنا چاہتا ہوں
بھولے سے بھی بھولو نہ کبھی غیروں کا تم ناماور نام ہمارا ہی تمہیں یاد نہ ہووے
محبت پر نہ بھولو محبت بے کسی ہےسکون سرو و سنبل سب اپنی سادگی ہے
زندگی کرنے کے انداز تو بھولو نہ وحیدؔتم نے کیا سیکھا اگر عشق سلیقہ نہ بنے
یہ اپنے ملک کی تہذیب ہے نہ بھولو اسےکہ بن کے رشتے نہیں ٹوٹتے محبت کے
یہ نہ بھولو کہ تم محافظ ہویوں نہ انساں کا قتل عام کرو
مہربانی کی طرح پہلی نہ بھولو یک بیکبیت ابرو کوں تم اپنی تازہ مضموں مت کرو
اپنے اندر باہر ''جم جم پھیلے مشک نصیبو دی''چادر کا اجلا پن بھولو عطر نہ چھڑکو پسینے پر
گماں ہے کچھ زیادہ تم کو خود پہیہ مت بھولو نیا یہ سلسلہ ہے
دور رہنے ہی میں سمجھو عافیتیہ نہ بھولو سر پھرا ہے آدمی
یہ کیسا خوف کیوں بیداد فرمائی نہیں جاتیاجی بھولو قیامت کو ابھی آئی نہیں جاتی
نہ دن دکھلاوے حق جانے کی راتیںنہیں کا چوچلا بھولو نہ بولو
قبر کے چوکھٹے خالی ہیں انہیں مت بھولوجانے کب کون سی تصویر لگا دی جائے
مرا خلوص جو دیکھو تو دشمنی بھولوکہو گے سوزؔ سا یارو کہیں ملا ہی نہیں
دردؔ ہرگز کبھی اوقات نہ بھولو اپنیوقت ہر شخص کو نظروں سے گرا دیتا ہے
یہاں ہر سمت مرے خون کی گلکاری ہےیہ نہ بھولو مرے قاتل کی گلی ہے یارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books