aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "big.doge"
ہونے دو ہو رہے ہیں جو الفت کے تذکرےبگڑوگے تم تو بات بنائی نہ جائے گی
میں تمہاری اداؤں کے صدقےکبھی بگڑوگے بھی سنورنے کو
ایک دن بھیگے تھے برسات میں ہم تم دونوںاب جو برسات میں بھیگو گے تو یاد آؤں گا
آج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہتجب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد آؤں گا
جدا اپنوں سے ہو کر ٹوٹ جاتا ہے کوئی کیسےجو بچھڑو گے کبھی مجھ سے تو خود ہی جان جاؤ گے
نہ جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جائیں گےتمہارا کچھ نہ بگڑے گا مگر دل ٹوٹ جائیں گے
پیار میں خود کو اچھے سے برباد کروحالت بگڑے گی تو سوچا جائے گا
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑوگے کبھیناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
یہاں تو ہر کوئی چہرے پہ چہرے رکھتا ہےاٹھا کے پہلو سے کس کو کسے بٹھاؤ گے
اب کے بگڑے گی اگر ان سے تو اس شہر سے جاکسو ویرانے میں تکیہ ہی بنا بیٹھیں گے
غیر سے بھی کبھی تو بگڑے گیروٹھنا تو تمہاری عادت ہے
بٹھاؤ گے در پر تو ہوگا یہ درباںلڑاؤ گے تو پہلوانی کرے گا
یوں غور سے ہاتھوں کی لکیریں نہ پڑھا کربگڑیں گے سنور جائیں گے حالات میں کیا ہے
ہوش اڑیں گے جو زمانے کی ہوا بگڑے گیچار ہی دن میں خزاں گلشن ہستی ہوگا
دل اگر ٹوٹا تو پھر بیکار ہےزلف بگڑے گی بنا لی جائے گی
اور اے بزمؔ کسی کا نہیں کچھ بگڑے گامیری ہی ریڑھ لگانے کو شباب آتا ہے
میرے ہر جزو کا ہے مجھ سے الگ ایک وجودتم مجھے جتنا بگاڑو گے میں بن سکتا ہوں
کچھ نہ بگڑے گا اردو زباں کاکیوں خلشؔ ہو رہے ہو حراساں
زندگی کیا اسی الجھن میں گزر جائے گیکیا ابھی اور بھی بگڑیں گے یہ حالات کہ بس
نئے سرے سے تعلق بنیں گے بگڑیں گےکہ اب ارادے ہیں ایک ایک بات کرنے کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books