aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bilo"
ہاتھ جس سے کچھ نہ آئے اس کی خواہش کیوں کروںدودھ کی مانند میں پانی بلو سکتا نہیں
پایا نہ دل بہایا ہوا سیل اشک کامیں پنجۂ مژہ سے سمندر بلو چکا
دکھ ہے ٹھہرا ہوا نگاہوں میںتیری یادیں بلو رہی ہے رات
اتنا ہے کھوٹ میرے من میںپانی میں دودھ بلو رہا ہوں
بس ایک دائرے میں رقص کر رہے ہیں حواسخیال ہے کہ بگولہ بلو رہا ہے لہو
اڑتی پھرے ہے خاک مری کوئے یار میںبارے اب اے ہوا ہوس بال و پر گئی
صد موسم گل ہم کو تہ بال ہی گزرےمقدور نہ دیکھا کبھو بے بال و پری کا
اگر سچ اتنا ظالم ہے تو ہم سے جھوٹ ہی بولوہمیں آتا ہے پت جھڑ کے دنوں گل بار ہو جانا
خود بین و خود شناس ملا خود نما ملاانساں کے بھیس میں مجھے اکثر خدا ملا
آج آیا ہے ہمیں بھی ان اڑانوں کا خیالجن کو تیرے زعم میں بے بال و پر کرتے رہے
راستہ کاٹ کر گئی بلیپیار سے راستہ اگر دیکھا
ہم سے نہ بولو تم اسے کیا کہتے ہیں بھلاانصاف کیجے پوچھتے ہیں آپ ہی سے ہم
مشکل ہے اک بندۂ حق بین و حق اندیشخاشاک کے تودے کو کہے کوہ دماوند
مرے لیے تو ہے اقرار بااللساں بھی بہتہزار شکر کہ ملا ہیں صاحب تصدیق
قفس توڑنا بعد کی بات ہےابھی خواہش بال و پر کیجیے
کون تھا صید وفادار کہ اب تک صیادبال و پر اس کے ترے تیر لیے پھرتے ہیں
ایک گولی گئی تھی سوئے فلکاک پرندے کے بال و پر آئے
پوچھتی ہے صدائے بال و پرکیا زمیں پر نہیں اترنا ہے
نئی فضا کے پرندے ہیں کتنے متوالےکہ بال و پر سے بھی پہلے اڑان مانگتے ہیں
دنیا ہمہ تن گوش ہے، آہستہ سے بولوکچھ اور قریب آؤ، کوئی سن نہ رہا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books