aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "birhan"
کلی کلی برہن کی چتا بن جاتی ہوگیکالے بادل گھر کر آگے لگاتے ہوں گے
اس بلندی سے مجھے تو نے نوازا کیوں تھاگر کے میں ٹوٹ گیا کانچ کے برتن کی طرح
اکیلی کیوں رہے برہن یہ بارش نے کہا مجھ سےبلا لے پاس تو ساجن یہ بارش نے کہا مجھ سے
رات بھر سونی رہی برہن کی سیجاور آنگن میں دیا جلتا رہا
اس دل کے ساز پر کسی برہن کا گیت ہےآنے لگی ہیں سسکیاں دل کے رباب سے
پیا کی بانہوں میں دلہن کو کس گیا پانیاندھیری رات میں برہن کو ڈس گیا پانی
کالی راتوں کے جہنم میں بدن سوکھ گیادامن صبح کی ٹھنڈک کوئی برہن مانگے
آگ میں برہا کی یوں برہن جلےآنسوؤں کی آنچ سے دامن جلے
ٹیسو کے پھول دشنۂ خونی ہوے اسےبرہن کے جی کوں ہے یہ کسائی بسنت رت
کوئی برہن گاتی تھیدرد بھرا اک نغمہ تھا
اسے تنہائی میں جب یاد آئی اپنے ساجن کیغموں کے سائے میں گزری تھی کل کی رات برہن کی
تن بھی بھیگے من بھی بھیگے ساون رس برسائےشیتل شیتل جل برہن کے من میں آگ لگائے
کیول اک مخصوص سی دستک کی خاطر اک مدت سےدروازے پر آنکھ ٹکا کر راہ نہارے اک برہن
اداسی سے مری تصویر کیا روشن بنے گیخوشی سے زہر پیتی دیر میں برہن بنے گی
برہ کی ماری میں برہن کہاں سے سکھ بھوگوںچرا کے میری خوشی سب گیا سجن لے کر
برہن کے نین رو رو جوگی برن ہوئے ہیںکاجر بھبھوت انجھو مالا پلک جٹا ہے
نارا ناگ کی وادی میں اک برہن گائے ہجر کا راگٹھہر ذرا اے خانہ بدوشاؔ سوجھ ہے گر سنتھالی کی
دھوپ آتی بھی اگر ہے تو ڈری سہمی سیرت کا چہرہ کسی برہن سا ہوا رکھا ہے
دکھ بھی برہن کا بے تحاشہ ہےبے اثر نیند کی دوائیں بھی
کیفیت شام جدائی کی نہ پوچھ اے ہم نشیںایک پل برہن کو لگتا ہے مہینے کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books