aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bohat"
اچھا لگتا ہے وہ جیسے گل گلابپھولوں کی بہتات میں اچھا لگتا ہے
ایسا نظر آتا ہے جیسے یہ شے مجھے پاگل کر دے گیتھوڑی سی توجہ برحق ہے بہتات کی نیت ٹھیک نہیں
خاک پڑھیے جو ہو غذا ایسیبھات کنکر ہے دال پانی ہے
ماں کے ہاتھ کے بھات کے لذت مت پوچھوساتھ میں اس کے کنکر اچھا لگتا ہے
یہ ہم جو پیٹ سے ہی سوچتے ہیں شام و سحرکبھی تو جائیں گے اس دال بھات سے آگے
آئے تو دل میں پیار کا چشمہ ابل پڑااور چل دیے تو درد کی بہتات ہو گئی
خواب سے عاری ان آنکھوں میںاشکوں کی بہتات بھی دیکھو
جس کے ملک کی بچی بھات کہتی مر جائےاس کے بادشاہوں کی مفلسی دکھا دوں گا
اے مہ چار دہم تیری خوشی کی خاطراک سیہ رات کی بہتات میں آئے ہوئے ہیں
ہر چیز کی بہتات ہے اس دور میں لیکنوہ چیز جسے کہتے ہیں کردار نہیں ہے
یہاں غموں کی ہے بہتات اور خوشی کم ہےچلے بھی آؤ کہ اپنی بھی زندگی کم ہے
پنجروں کی بہتات گواہی دیتی ہےانسانوں کے ہاتھوں تنگ پرندے ہیں
اب قدرتی آفات سے مخلوق مرے گیکیڑوں کے لیے گوشت کی بہتات تو ہوگی
تمہارا دل جو چرا لے وہ سین تھوڑی ہےغزل ہماری یہ تازہ ترین تھوڑی ہے
آدمیوں کی بہتات ہےآہ انسان کم رہ گئے
راہ الفت سے پریشان کدھر جاتا ہےاپنی منزل سے بھی انجان کدھر جاتا ہے
جو اتر آئی ہے دل میں تیری ہی تصویر ہےرنگ تیرا ہی ہے اس میں تیری ہی تفسیر ہے
مکتب فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہےترجمہ ٹھیک ہے تفسیر سے ڈر لگتا ہے
سفاک ذہنیت کو ملا جب سے اقتدارامن و سکوں کی ملک سے بہتات بھی گئی
ہر ایک شخص ہی تیشہ اٹھائے پھرتا ہےبتوں کی شہر میں بہتات ہونے والی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books