تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bonaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bonaa"
غزل
مل کر بیٹھیں نفرت چھوڑیں پیار وفا کی بات کریں
باغ وفا میں ہم نے یارو بیج الفت کا بونا ہے
عازم کوہلی
غزل
خلیلؔ اب میری آنکھوں میں سنہرے خواب مت بونا
میں پہلے ہی دکھوں کی کھیتیاں تنہا اگاتا ہوں
خلیل احمد
غزل
ہم تخم محبت جنت سے سینے میں چرا کر لے آئے
اس ریت میں کیا اگتا وہ بھلا ہاں لائے تھے بونا ہی پڑا
اجتبیٰ رضوی
غزل
مشین بونا ہے جن کا پیشہ انہیں زمیں بیچ دی ہے تم نے
کسان ہو کر خود اپنی مٹی پلید کرنے کی ٹھان لی ہے