aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "break"
یہ کہہ کے اس نے سمسٹر بریک کر ڈالاسنا تھا آپ کو لکھنا لکھانا آتا ہے
ہو نہ سماج بیچ میں عشق ہو یوں اسپیڈ میںلاری چلے بریک بن گھوڑا لگام کے بغیر
بریک اپ ہو تو ایک مصیبت یہ بھی ہےٹیٹو والے نام مٹانے ہوتے ہیں
بریک اپ کا غم تو تھا ہی مجھے اب یہ غم بھی ہےبریک اپ کے بعد لگنے لگی ہے وبال تو
میں کسی بیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاںحاسدوں سے یہ گزارش ہے ریاضت سمجھیں
بیچ سے ایک داستاں ٹوٹیاور پھر بن گئے فسانے دو
دھوپ اٹھاتا ہوں کہ اب سر پہ کوئی بار نہیںبیچ دیوار ہے اور سایۂ دیوار نہیں
خوش نما لگتے ہیں دل پر ترے زخموں کے نشاںبیچ دیوار میں جس طرح گھڑی لگتی ہے
ہم ایک شہر میں جب سانس لے رہے ہوں گےہمارے بیچ زمانوں کے فاصلے ہوں گے
یہ تودہ ریت کا ہے بیچ دریایہ بہہ جائے گا یہ ساحل نہیں ہے
یوں ہے اس کی بزم طرب میں اک دل غم دیدہ جیسےچاروں جانب رنگ محل ہیں بیچ میں اک ویرانہ ہے
بیچ میں آگ کا دریا حائلقصد اس پار ہے کیا ہونا ہے
کچھ تو ہمارے بیچ کبھی دوریاں بھی ہوںتنگ آ گئے ہیں روز کی نزدیکیوں سے ہم
میرے اور اس کے بیچ شب آخریں کا داغاک آخری چراغ ہے جل کیوں نہیں رہا
دکھائے بیچ دریا کون رستہفلک خالی ہے تارے جا چکے ہیں
بھائی سے بھائی کے کچھ تقاضے بھی ہیںصحن کے بیچ کی دیوار اپنی جگہ
میل دلوں کا کر کے اپنے مالک نےبیچ میں اک دیوار اٹھا دی شہزادی
مجبور ہم تھے اور وہ مختار تھا مگردونوں کے بیچ دست دعا کا سوال تھا
رونے سے حیا شمع کی ظاہر ہو تو کیوں کرعریاں ہے مگر بیچ میں محفل کے کھڑی ہے
اب تو ہمارے بیچ کبھی دوریاں بھی ہوںتنگ آ گئے ہیں روز کی نزدیکیوں سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books