aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bulb"
شام ڈھلے پھر میرے گھر میںکس نے آ کر بلب جلائے
مرے گھر کی گھنی تاریکیوں میںاداسی بلب سی جلتی رہی ہے
کسی بدن میں کئی بلب ہو گئے روشنبڑی عجیب سی بجلی تھی میرے ہاتھوں میں
تمام دوست تو آئے تھے واپسی کے لیےمیں اور بلب ہیں آخر میں روشنی کے لیے
بجھا ہی رہنے دو یہ بلب روم بند رکھوگھنا اندھیرا مجھے دل ربا سا لگتا ہے
ایک امید کی کھڑکی سی کھلی رہتی ہےاپنے کمرے کا کوئی بلب بجھایا نہ کرے
بلب بہت کمزور ہے میرے کمرے کابجلی کی مقدار زیادہ مت کرنا
رات تو دیر تک نہیں سوتیبلب ہوتا ہے آن جھوٹ نہ بول
بلب روشن تھا اندھیرے کو اجازت تھی نہیںپھر بھی وہ بستر کے نیچے خوب سویا صبح تک
جب بھی میں سوچتا ہوں رات نہیں جانے کیدور اس گھر میں کوئی بلب سا جل جاتا ہے
ٹمٹما کر کچھ ستارے یوں پکارے بات سنجانتا ہے کتنے تارے بلب سے کھائے گئے
یہ بلب یہ چراغ مرے کام کے نہیںکمرے میں مسکرا کے اجالا کرے کوئی
جلتا رہتا ہے بلب کمرے میںروشنی ڈر بناتی رہتی ہے
دوسرے کے تجربے پر ٹیڑھی بنیادیں نہ رکھبلب کو اپنی ہتھیلی سے پچک کر تو بھی دیکھ
جیسے ابھرا ہو کوئی سایہ ساآخری بلب بجھا ہو جیسے
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
میں سمندر بھی ہوں موتی بھی ہوں غوطہ زن بھیکوئی بھی نام مرا لے کے بلا لے مجھ کو
ہزار توڑ کے آ جاؤں اس سے رشتہ وسیمؔمیں جانتا ہوں وہ جب چاہے گا بلا لے گا
کیا بتاؤں میں کہاں یوں ہی چلا جاتا ہوںجو مجھے پھر سے بلا لے وہ اشارہ نہ رہا
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگےچاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books