aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buu-e-tama.a"
مبادا بات میں بوئے طمع اگر پاویںپھر ان کی آنکھوں سے تیری گری سلام علیک
بوئے گل پتوں میں چھپتی پھر رہی تھی دیر سےنا گہاں شاخوں میں اک دست صبا روشن ہوا
عنادل نغمہ زن ہوں تو چمن بیدار ہو جائےپریشاں بوئے گل ہو تو فضا سرشار ہو جائے
نہ رہا دھواں نہ ہے کوئی بو لو اب آ گئے وہ سراغ جوہے ہر اک نگاہ گریز خو پس اشتعال کے درمیاں
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
ایسی چلی ہوائے گلستاں مری طرفچھو کر بوئے گلاب نے صندل کیا مجھے
بو آنے لگی تجھ سے بھی دنیا کی مرے یارکچھ روز مجھے صحبت بد چاہیے میری
رکھنا قدم چمن میں خزاں دیکھ بھال کردریائے رنگ و بو میں ہے گرداب دیکھنا
یہ رنگ و بو کے طلسمات کس لیے ہیں سرورؔبہار کیا ہے جنوں کی جو پرورش ہی نہیں
کیسۂ طمع میں چھپا دینارپھر بلا خوف احتساب خرید
حرص و طمع کی دوڑ جاری ہےسب اسی میں بقا سمجھتے ہیں
حرص و طمع نے تو ڈبویا ہی تھاصبر و قناعت نے ابھارا مجھے
رنگینی فکر اور میری روشنی طمعکچھ لعل و گہر اور اگل جائے تو اچھا
گم ہوں گے بوئے زلف شکن در شکن میں ہمقبضہ کریں گے چین کو لے کر ختن میں ہم
آ رہی ہے صاف بوئے سنبل باغ جناںگیسوئے محبوب شاید میری میت پر کھلا
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
آشفتگی پھر آج منا لے گئی مجھےاک بوئے رہ گزار بلا لے گئی مجھے
بھینی بھینی کسی بدن کی مہکبوئے گیسوئے مشک بار آئی
ہر نفس سے آئے بوئے آتش سیال عشقآگ وہ دل میں لہو میں وہ حرارت بھی تو ہو
طلسم تازہ تیرا سایۂ دیوار رکھتا ہےبدلتا ہے پری کا بھیس جو دیوانہ آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books