aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buud-o-baash"
اسباب بود و باش لیے بھاگتے رہےہم خواہش معاش لیے بھاگتے رہے
کیا کہیں تم سے بود و باش اپنیکام ہی کیا وہی تلاش اپنی
شامل مرے وجود میں ہے بود و باش میںمیں دور تک نہ جاؤں گا اس کی تلاش میں
اجنبی بود و باش کے قرب و جوار میں ملابچھڑا تو وہ مجھے کسی اور دیار میں ملا
کھٹک رہی ہے گھٹن کی یہ بود و باش مجھےپڑا ہوں میں کسی پتھر میں تو تراش مجھے
میں جس جگہ ہوں وہاں بود و باش کس کی ہےمرے بدن کے کفن میں یہ لاش کس کی ہے
دشت وحشت میں ہمارا اب ہوا ہے بود و باشسر پھرانے کو عبث صیاد کرتا ہے تلاش
ہر ایک دور میں انساں کی بود و باش ملیکسی زمیں کو بھی کھودا تو میری لاش ملی
سامان بود و باش تھا جنگل سے شہر تکہم اپنا بوجھ نفس کے گھوڑوں پہ لائے ہیں
تمام عمر یونہی طرز بود و باش رہیکہیں چراغ بنا میں کہیں ہوا ہوا میں
لا مکاں ہے واسطے ان کی مقام بود و باشگو بظاہر کہنے کو کلکتہ اور لاہور ہے
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
زندہ لوگوں کی بود و باش میں ہیںمردہ لوگوں کی عادتیں باقی
چھوڑیئے جو ہے زمانے کا چلناپنی بود و باش سادہ کیجیے
ہم وہیں بود و باش رکھتے ہیںفتنہ و شر جہاں سے اٹھتا ہے
خار ملتے ہیں مثل گل مجھ سےمیں جہاں بود و باش کرتا ہوں
صحرا کی بود و باش ہے اچھی نہ کیوں لگےسوکھی ہوئی گلاب کی ٹہنی گلاس میں
شہروں کی بود و باش نے وحشی کیا اسےپھرتا ہے قیس ہاتھ میں خنجر نکال کر
انا کی راکھ ہے لپٹی ہوئی چٹانوں سےیہ کون لوگ یہاں بود و باش کرتے رہے
جدید دور میں رہتے ہوئے بھی اے روحیؔہے آرزو کہ نہ ترک اپنی بود و باش کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books