aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buz-ushshaaq"
تیشہ بدست آ مرے آذر تراش دےبے ڈول ہے بہت مرا پیکر تراش دے
ہر برہمن بھی دید کا مشتاق ہے سو ہےاس بت کو پاس خاطر عشاق ہے سو ہے
کیا خبر تھی یہ دن بھی دیکھیں گےخون بوئیں گے صبر کاٹیں گے
میں چپ ہوں اور دنیا سن رہی ہےخموشی داستانیں بن رہی ہے
دے کے چبھتے ہوئے سوال ہوالے گئی میرے تیس سال ہوا
ہم ہیں مشتاق جواب اور تم ہو الفت سیں بعیدنقد دل گر تم کوں پہونچا ہے تو بھجوا دیو رسید
لطف اب زیست کا اے گردش ایام نہیںمے نہیں یار نہیں شیشہ نہیں جام نہیں
بوئے گل آئے نہ آئے مگر عشاق کے بیچاتنی وحشت ہے کہ دیوار قفس ٹوٹتی ہے
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیاجھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
کون کہتا ہے کہ تیری جستجو کرتے رہےسادہ دل عشاق شرح آرزو کرتے رہے
ہر ذرہ ابھر کے کہہ رہا ہےآ دیکھ ادھر یہاں خدا ہے
دیکھے نہ سنے بات جو عشاق کی اپنےاس بت میں نظر آتی ہے تصویر خدا کی
پہن کے پیرہن رنگ و بو نکلتا ہےکس اہتمام سے وہ خوبرو نکلتا ہے
آنکھوں سے حیا ٹپکے ہے انداز تو دیکھوہے بو الہوسوں پر بھی ستم ناز تو دیکھو
یہ رات مشک فشاں اور نور افشاں ہوکبھی اگر جو مرا خواب رنگ و بو ٹوٹے
نالۂ جاں گداز نے ماراسوز الفت کے ساز نے مارا
حادثے زیر و بم پیچ و خم راہ دیکھگاہ چل گاہ رک گاہ مڑ گاہ دیکھ
دل سے کہہ آہیں نہ ہر آن بھرےکچھ جگر ہو تو دم انسان بھرے
جو ترے حسن کے قریں سے گئےوہ تو دنیا سمیت دیں سے گئے
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books