تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chalii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chalii"
غزل
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں
تری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی
بشیر بدر
غزل
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی