aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chamkaa"
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
جس کے ماتھے پہ مرے بخت کا تارہ چمکاچاند کے ڈوبنے کی بات اسی شام کی تھی
پھر روشن کر زہر کا پیالہ چمکا نئی صلیبیںجھوٹوں کی دنیا میں سچ کو تابانی دے مولا
خنجر چمکا رات کا سینہ چاک ہواجنگل جنگل سناٹا سفاک ہوا
ہاتھ میں چاند جہاں آیا مقدر چمکاسب بدل جائے گا قسمت کا لکھا جام اٹھا
حق سے پائی وہ شان کریمی مرحبا دونوں عالم کے والیاس کی قسمت کا چمکا ستارہ جس پہ نظر کرم تم نے ڈالی
یا شب کی سلطنت میں دن کا سفیر آیاغربت میں آ کے چمکا گمنام تھا وطن میں
اب جو چمکا ہے یہ خنجر تو خیال آتا ہےتجھ کو دیکھا ہو کبھی نہر کنارے جیسے
امیدوں کا سورج نہ چمکا نہ ڈوباگہن پڑ گیا جگمگانے سے پہلے
شب فراق کو اے چاند آ کے چمکا دےنظر اداس ہے تاروں میں جی نہیں لگتا
افق ذہن پہ چمکا ترا پیمان وصالچاند نکلا ہے مرے عالم تنہائی کا
چمکا ترا جمال جو محفل میں وقت شامپروانہ بیقرار ہوا شمع جل گئی
دل سوز آشنا کے جلوے تھے جو منتشر ہو کرفضائے دہر میں چمکا کئے برق و شرر ہو کر
طلوع صبح نے چمکا دئے ہیں ابر کے چاکندیمؔ یہ مرا دامان مدعا ہی نہ ہو
کہیں وہ رات بھی مہکی ہوئی ہےکہیں وہ چاند بھی چمکا ہوا ہے
صبح کی روشن کرن گھر کے دریچے پر پڑیایک رخ چمکا ہوا میں اس کے شیشے کی طرف
ایک بھی شعر گہر بن کے نہ چمکا افضلؔکتنے دریائے خیالات کھنگالے ہم نے
کتنی صدیاں سورج چمکا کتنے دوزخ آگ جلیمجھے بنانے والے میری مٹی اب تک گیلی ہے
جس شام کو بھولے ہوئے اک عمر ہوئی تھیچمکا ہے اسی شام کا تارا مرے دل میں
مہر تغیر اس دھج سے آفاق کے ماتھے پر چمکاصدیوں کے افتادہ ذرے ہم دوش افلاک ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books