aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chandaa"
کسی کے مرمریں آئینے میں نمایاں ہیںگھٹا بہار دھنک چاند پھول دیپ کلی
تشنہ لب کیوں رہے اے ساقیٔ کوثر چنداؔیہ ترے جام محبت کو پیے بیٹھی ہے
چندا بھی بس رات میں اچھا لگتا ہےہر بندہ اوقات میں اچھا لگتا ہے
سورج چندا جیسی جوڑی ہم دونوںدن کا راجہ رات کی رانی ہم دونوں
چنداؔ کو تم سے چشم یہ ہے یا علی کہ ہوخاک نجف کو سرمۂ ابصار دیکھنا
نہ چنداؔ کو طمع جنت کی نے خوف جہنم ہےرہے ہے دو جہاں میں حیدر کرار سے مطلب
ایسی ہوا بندھی رہے چنداؔ کی یا علیبا صد بہار دیکھے جہاں کی بہار خوب
چاند ترے ماتھے سے اگتا ہے چندارات مری آنکھوں میں رکھی جاتی ہے
تجھ سے چپکوں تجھ سے لپٹوںمیں ہوں ناگ اور تو ہے چندن
یا علی حشر میں دو چنداؔ کوآب کوثر کی خوش گوار شراب
ہونٹوں پہ اگرچہ مرے مسکان سجی ہےاب بھی مری پلکوں پہ تو ہلکی سی نمی ہے
ہر چند دل دکھانا کسی کا برا ہے پررنجیدہ خاطروں کو تو رنجور مت کرو
ان کی ننھی انگلی تو اب کمپیوٹر سے کھیلے ہےآج کے بچوں کی نظروں میں چندا ماما کچھ بھی نہیں
تارے ہوئے ہیں مدھم چندا چلا گیا ہےیاں رات ہو چکی ہے تم دن گزارتے ہو
تو نے کیا جرم کیا ہوگا جو میں رہتا رہااتنا عرصہ مرے چندا ترے پیارے دل میں
تمہارے ہجر میں ہر رات یوں گزرتی ہےکہ ہم اکیلے ہیں چندہ ہے اور ستارے ہیں
شب بھر چلتا لکنا چھپنا چندہ کادن میں سورج سے رعنائی بادل پر
آکاش کے ماتھے پہ جادو کا سبب یہ ہےتاروں کا چمک جانا چندا کا نکھر جانا
سنو گر سن سکو اے جان چنداؔہمیں دنیا سے نفرت ہو گئی ہے
تم سوا چنداؔ کے دل میں یا علیکس کی عظمت کا جلال آتا ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books