تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "changul"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "changul"
غزل
نہ اڑتا مرغ دل تو چنگل شاہیں میں کیوں پھنستا
گیا یہ خستہ اپنی خوبیٔ پرواز سے مارا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
راہ میں حائل قاف پہاڑ اور ہاتھ چراغ سے خالی
کیونکر جنوں کے چنگل سے ہم چھڑوائیں پریاں
حسن عباس رضا
غزل
ان کے چنگل سے رہائی مانگتا ہوں بارہا
سایہ بن کے چل رہی ہیں میرے پیچھے خواہشیں