aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-mushtaaq"
چشم مشتاق نے یہ خواب عجب دیکھے ہیںدل کے آئینے میں سو عکس ہیں سب تیرے ہیں
چشم مشتاق تماشائے کرم چاہے ہےدل وہ برباد کرم ہے کہ ستم چاہے ہے
چشم مشتاق ملاقات کہاں تھی پہلےدل میں طغیانیٔ جذبات کہاں تھی پہلے
دل کی چوری میں جو چشم سرمہ سا پکڑی گئیوہ تھا چین زلف میں یہ بے خطا پکڑی گئی
میرے سینہ کو چیر کر دیکھودل بھی روتا ہے چشم تر ہی نہیں
آ گئی مجھ کو نظر غایت چشم مشتاققبر میں آ کے محمد کی جو صورت دیکھی
دیکھنا شوق کی فطرت کو نہ رسوا کرناچشم مشتاق یونہی ان کا نظارہ کرنا
چشم مشتاق سے گھبرا گئی چشم خنداںمیری نظروں کو تقاضے کا سلیقہ ہی نہیں
شوق کا کام کھنچا دور کہ اب مہر مثالچشم مشتاق لگی جائے ہے طومار کے ساتھ
چشم مشتاق ز سر تا بہ قدم میں بھی ہوںبن گیا ہے جو ترا حسن سراپا چہرہ
چشم مشتاق لڑی چشم دوتا سے پہلےسامنا ہوگا بلاؤں کا بلا سے پہلے
سو حجابوں میں بھی ان کو دیکھتا ہوں بے حجابہم نشیں چشم بصیرت بے گماں رکھتا ہوں میں
وہ سنور کر کبھی آئے جو تصور میں مرےچشم مشتاق نے صدقے میں اتارے آنسو
چاند اس گھر کے دریچوں کے برابر آیادل مشتاق ٹھہر جا وہی منظر آیا
خود کو پھر مشتاقؔ سناٹا بنانا ٹھیک ہےبات جب بنتی نظر آئے نہیں باتوں کے بعد
چوٹ پڑتی ہے کسی جسم پہ جب بھی مشتاقؔکیوں بدن پر مرے اک گھاؤ سا آ جاتا ہے
چشم و لب کیسے ہوں رخسار ہوں کیسے تیرےہم خیالوں میں بناتے رہے نقشے تیرے
وہی رخسار و چشم و لب ان کےوہی بے چہرگی ہماری ہے
قدم قدم پہ وہی چشم و لب وہی گیسوتمام عمر نظر امتحاں میں رہتی ہے
دل گداز و لب خشک و چشم تر کے بغیریہ علم و فضل یہ دانش وری نہیں کوئی شے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books