aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chatak"
شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحالاے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے
چٹخ اٹھا ہو سلگتی چٹان کی صورتپکار اب تو مرے دیر آشنا مجھ کو
چمن میں ناز بلبل نے کیا جو اپنی نالے پرچٹک کر غنچہ بولا کیا کسی سے ہو نہیں سکتا
چٹخ چٹخ کے جلی شاخ شاخ جنگل کیبہت شرار ملا آگ کو ہوا دے کر
چٹک رہی ہے کسی یاد کی کلی دل میںنظر میں رقص بہاراں کی صبح و شام لیے
کلیاں چٹک رہی تھیں کہ آواز تھی کوئیاب تک سماعتوں میں ہیں اک خوش گلو کے پھول
چٹک کر دی صدا غنچہ نے شاخ گل کی جنبش پریہ گلشن ہے ذرا باد سحر آہستہ آہستہ
چٹخ گیا ہوں میں اپنے ہی ہاتھ سے گر کرمرے ہی عکس نے توڑا ہے آئنہ میرا
کچھ تو کہتی ہیں چٹک کر کلیاںکیا سناتی ہے صبا غور سے سن
موم ہوئے پگھل گئے سنگ بنے چٹخ گئےپھر بھی زباں سے آج تک ہم نے گلہ نہیں کیا
چٹخ اٹھی ہے رگ جاں تو یہ خیال آیاکسی کی یاد سے جڑتا ہے سلسلہ شب کا
کچھ اس طرح سے زمانے پہ چھانا چاہتا ہےوہ آفتاب پہ پہرے بٹھانا چاہتا ہے
اڑی پھرتی تھی بوسوں کی چٹک جن کی فضاؤں میںوہ احساسات میں ڈوبے شبستاں یاد آتے ہیں
ذرا نہ موم ہوا پیار کی حرارت سےچٹخ کے ٹوٹ گیا دل کا سخت ایسا تھا
میں اتنے زور سے چیخا چٹخ گیا ہے بدنپھر اس کے بعد کسی نے نہیں سنی میری
میں ٹوٹتا ہوں خیر مجھے ٹوٹنا ہی ہےدھرتی چٹخ رہی ہے ذرا غور سے سنو
غنچۂ بستہ چٹک جاگ اٹھی موج صباشعلۂ حسن بھڑک مصر کا بازار آیا
آغوش میں لے کر مجھے اس زور سے بھینچو!شیشے کی طرح چھن سے چٹخ جائے مرا جسم
جب بھی ملتے ہیں چٹک اٹھتے ہیں کلیوں کی طرحدوستی ہو تو پرانی تو نہیں ہوتی ہے
اٹھاؤ جام پیو مے کہ موسم گل ہےچٹک رہا ہے بدن اس کا چاندنی کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books