aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chau.nkaayaa"
اب کے چراغوں نے چونکایا دنیا کوآندھی آخر میں جھنجھلا کر بیٹھ گئی
نوازشوں نے زمانے کی مجھ کو چونکایامجھے کہاں تھی پتا کوئی خاصیت میری
جرس نے مژدۂ منزل سنا کے چونکایانکل چلا تھا دبے پاؤں کارواں اپنا
حسن ہر شے پر توجہ کی نظر کا نام ہےبارہا کانٹوں کی رعنائی نے چونکایا مجھے
آنکھ جھپکے گی تو شیرازہ بکھر جائے گاکس کی آواز تھی جس نے مجھے چونکایا ہے
تک رہا ہے خود انہی کی انجمنفتنہ فتنہ ان کا چونکایا ہوا
صبح کے اخبار کی سرخی نے چونکایا مگررات کا اک خواب ساری بد حواسی لے گیا
ہم نوید سحر میں غلطاں تھےظلمت شب نے آ کے چونکایا
آج گم گشتہ خیالات نے چونکایا ہےپھر کوئی دشت جنوں سے مجھے لے آیا ہے
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میںاس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
میں خواب ہوں تو خواب سے چونکایئے مجھےمیں نیند ہوں تو نیند اڑا دینی چاہیے
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیامیں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی
بیٹھے بیٹھے اک دم سے چونکاتی ہےیاد تری کب دستک دے کر آتی ہے
جسے چونکا کے تو نے پھیر لی آنکھوہ تیرا درد اب تک جاگتا ہے
مدتوں ترک تمنا پہ لہو رویا ہےعشق کا قرض چکایا ہے بہت دن ہم نے
جھگڑوں میں اہل دیں کے نہ حالیؔ پڑیں بس آپقصہ حضور سے یہ چکایا نہ جائے گا
دفعتاً اک نئے احساس نے چونکا سا دیامیں تو سمجھا تھا کہ ہر سانس اضافی ہے مجھے
نیند نے نیند سے چونکا کے اٹھایا مجھ کوخواب میں خواب کی تعبیر اجاگر ہوئی ہے
شاعر ہوں گہری نیند میں ہیں جو حقیقتیںچونکا رہے ہیں ان کو بھی میرے توہمات
دنیا سے کھو چکا ہے مرا جوش انتظارآواز پائے یار نے چونکا دیا مجھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books