aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaukhat"
میں سارا دن بہت مصروف رہتا ہوں مگر جوں ہیقدم چوکھٹ پہ رکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
شام ہوتے ہی وہ چوکھٹ پہ جلا کر شمعیںاپنی پلکوں پہ کئی خواب سلاتی ہوگی
میرے سجدے راز نہیں رہنے والےاس کی چوکھٹ ماتھے کو چمکاتی ہے
چاند سورج مری چوکھٹ پہ کئی صدیوں سےروز لکھے ہوئے چہرے پہ سوال آتے ہیں
تو نے جو سزا دی تھی جوانی کے دنوں میںمیں عمر کی چوکھٹ پہ کھڑا کاٹ رہا ہوں
دل کی چوکھٹ پہ جو اک دیپ جلا رکھا ہےتیرے لوٹ آنے کا امکان سجا رکھا ہے
ایک لڑکا شہر کی رونق میں سب کچھ بھول جائےایک بڑھیا روز چوکھٹ پر دیا روشن کرے
آج رکھے ہیں قدم اس نے مری چوکھٹ پرآج دہلیز مری چھت کے برابر ہوئی ہے
چلے جاؤ مگر گھر مت گراؤاسی چوکھٹ پہ پھر آنا ہے تم کو
کہتا ہوں کبھی گھر میں مرے آ تو ہے کہتاچوکھٹ پہ ہماری کوئی دن سر تو پٹک بے
کیسی گل رنگ ہے مشرق کا افق دیکھ ندیمندی کا خوں رات کی چوکھٹ پہ بہا ہو جیسے
شاہ عالم کو سر عام سنا بیٹھا ہوںمیرے مولا تری چوکھٹ سے لگا بیٹھا ہوں
کیا ملیں تلخؔ کسی سے کبھی آتے جاتےگھر کی چوکھٹ پہ قدم رکھ کے پلٹ بھی جائیں
میں اپنے ذہن کی ضد سے بہت پریشاں ہوںترے خیال کی چوکھٹ پہ آنا پڑتا ہے
دل کی چوکھٹ پہ جلا رکھے ہے آنکھوں نے چراغکس کی آمد کی ابھی آس لگائی ہوئی ہے
اور کتنا بلند ہو جاؤںتیری چوکھٹ پہ سر جھکانے کو
کب سے بیٹھا ہوا ہوں چوکھٹ پہجانے کس سمت میں ہے باب مرا
بس یہی سوچ کے آیا ہوں تری چوکھٹ پردر بدر ہونے کے بعد اک یہی در بچتا ہے
اٹھ کر تری چوکھٹ سے ہم اور چلے جائیںانگلینڈ ارے توبہ جاپان ارے توبہ
ورنہ میں بھی جھک ہی جاتا ظلم کی اندھی چوکھٹ پراچھا رہا کہ مجھ کو اپنے شاعر کا سر یاد رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books