aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chha.ntne"
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
بادل چھنٹنے والا ہےدھوپ نکلنے والی ہے
سو بار چھانٹنے کا جتن کر چکا ہوں میںکچھ لوگ زندگی سے نکالے نہیں گئے
غم کے اندھیرے چھانٹنے چندا بھی آئے گاآنسو سنبھالنے مرے دریا بھی آئے گا
فیصلہ ہو ہی جائے گا چھنٹنے دے بھیڑ حشر کیثاقبؔ دل حزیں ہے آج تو بھی کسی شمار میں
کچھ پیڑ آ رہے ہیں مری دھوپ چھانٹنےسورج کے اختیار سے باہر نہیں ہوں میں
ترا رستہ نظر آنے لگا ہے دھند چھنٹنے سےسنبھل اے درد دل اب تو غبار دل سے نکلے گا
صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراقجب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفرراستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیںشکریہ مشورت کا چلتے ہیں
''آپ کی یاد آتی رہی رات بھر''چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر
راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہےوہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کیچاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
سو اس تعلق میں جو غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو رہی ہیںرکی ہوئی گاڑیوں کے چلنے کا وقت ہے دھندھ چھٹ رہی ہے
یاد کے چاند دل میں اترتے رہےچاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
اس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیںہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں
سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میںمیں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی
کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئیمیں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی
ہوا ہے کوئی مگر اس کا چاہنے والاکہ آسماں نے ترا شیوہ اختیار کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books