aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chimtii"
گاگر سے چمٹی ہے رادھاؔشیامؔ جو اس کو چھوتا ہوگا
ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کیدن آ جاتا ہے آزادی کا آزادی نہیں آتی
جو زلف دیکھی تو چمٹی مجھے بلا کی طرحنصیب اپنے کی بتلائیں شامتیں کیا کیا
چیونٹیوں کی طرح ہیں چمٹی ہوئیتیری یادوں نے مار ڈالا ہے
آنکھوں میں نئی صبح بکھیرے گی اجالےپھر ذہن سے چمٹی ہوئی کل جائے گی اک دن
شجر پر کیا کوئی جادو ہوا ہےکہ ڈالی بیل سے چمٹی ہوئی ہے
نبیلؔ اس طرح چمٹی ہے کسی کی یاد اس دل سےجمی رہتی ہے جیسے گرد کی اک شال سڑکوں پر
جونک چمٹی رہی بدن کے ساتھتیرے غم نے مجھے نچوڑ دیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیںچیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
میں چپ تھا تو چلتی ہوا رک گئیزباں سب سمجھتے ہیں جذبات کی
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہےکوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
وائے قسمت پاؤں کی اے ضعف کچھ چلتی نہیںکارواں اپنا ابھی تک پہلی ہی منزل میں ہے
جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہےاس طرح مجھ میں چلو اور مجھے جل تھل کر دو
دفنا دیا گیا مجھے چاندی کی قبر میںمیں جس کو چاہتی تھی وہ لڑکا غریب تھا
زمیں کی کیسی وکالت ہو پھر نہیں چلتیجب آسماں سے کوئی فیصلہ اترتا ہے
کانٹوں میں گھرے پھول کو چوم آئے گی لیکنتتلی کے پروں کو کبھی چھلتے نہیں دیکھا
یہ رستے رہروؤں سے بھاگتے ہیںیہاں چھپ چھپ کے چلتی ہیں ہوائیں
کبھی جب آندھیاں چلتی ہیں ہم کو یاد آتا ہےہوا کا تیز چلنا آپ کا دیوار ہو جانا
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگیگھبرا گئے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books