aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chor-aa.ine"
وقت کے چور آئنے میں منیرؔعکس چشم پر آب کا بھی تھا
کیا خریدوگے چار آنے میںعقل مندی ہے گھر نہ جانے میں
چور انا کر دی پتھر پن توڑ دیاآگ نے کچھ پل میں پگھلا کر لوہا موڑ دیا
خوشیاں نہ چھوڑ اپنے لیے غم طلب نہ کراے ہم نشیں یہاں کوئی محرم طلب نہ کر
چھوڑ ان کو نہ جانے کدھر میں گیادور تک تھا نہ کچھ جس ڈگر میں گیا
مجھے اپنے ہی اندر چور سا محسوس ہوتا ہےتجھے دیکھوں تو کوئی دیکھتا محسوس ہوتا ہے
سب چور لٹیرے ہیں یہاں کون ولی ہےایسے میں بھی زیبیؔ کو زمانے کی پڑی ہے
تیرے آنے کی خبر دیتی رہی پاگل ہواتجھ تلک میری حیا لے کر گئی پاگل ہوا
حال اچھا ہے نہ ہی ہوش ٹھکانے سے ہےبے قراری کا یہ عالم تو زمانہ سے ہے
گھر کے دروازے کھلے ہوں چور کا کھٹکا نہ ہوبے سر و سامان کوئی شہر میں ایسا نہ ہو
ابھی کسی کے نہ میرے کہے سے گزرے گاوہ خود ہی ایک دن اس دائرے سے گزرے گا
بھیڑ میں خود کو گنوانے سے ذرا سا پہلےمجھ کو ملتا وہ زمانے سے ذرا سا پہلے
چور دروازے سے گھس آئے بہت بے چہرہ لوگآئنہ خانے میں تنہا رہ گیا ہے آئنہ
چشم انا سے بادۂ غم پی رہا تھا وہکل رات اپنے آپ میں ڈوبا ہوا تھا وہ
چار ان سے نگاہ کر بیٹھےکتنا رنگیں گناہ کر بیٹھے
سلسلہ چلتا رہے گا میرے دل کے بعد بھیجو نگر اجڑا ہے اب تھا یہ کبھی آباد بھی
پرندے اور کوئی دم میں جلنے والے تھےدرخت دل میں بھری آگ اگلنے والے تھے
بھیگے موسم سے لپٹنے کا نتیجہ نکلااپنا ارمان بھی کاغذ کا کھلونا نکلا
سماعت پر دباؤ وقت کا منہ زور ہوتا ہےخموشی کے تعاقب میں ہمیشہ شور ہوتا ہے
کیوں نہ اک بار ایسا وصل کریںجسم کو دور چھوڑ آئیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books