aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chunte"
جانتا ہوں میں تم کو ذوق شاعری بھی ہے شخصیت سجانے میں اک یہ ماہری بھی ہےپھر بھی حرف چنتے ہو صرف لفظ سنتے ہو ان کے درمیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
توڑ ڈالیں گے کسی دن گھنے جنگل کا غرورلکڑیاں چنتے ہوئے آگ جلاتے ہوئے ہم
کوہ سے نیچے اتر کر کنکری چنتے ہیں ابعشق میں جو آب جو تھے جنگ میں سیلاب تھے
پھول چنتے ہیں اہل بزم نشورؔمیری ہر تازہ گل فشانی سے
خوف اب آتا نہیں ہے سیپیاں چنتے ہوئےدوستی اپنی سمندر سے پرانی ہو گئی
گزر جاتا تھا سارا دن اکٹھے سیپیاں چنتےسمندر کے کنارے پر رہا کرتے تھے ہم دونوں
جو گیت چنتے ہیں خاموشیوں کے صحرا سےوہ لب کشاؤں کو راز آشنا نہیں کہتے
کیوں میرے دکھ چنتے ہوتم میرے کیا لگتے ہو
چنتے ہو تیرگی میں بھی تازہ غزل کے پھولکیا سوچ تیری واقف حالات ہو گئی
ہم کچھ نہ کسی سے کہتے ہیں ہم کچھ نہ کسی کی سنتے ہیںبیٹھے ہوئے بزم دل کش میں بس دل کے ٹکڑے چنتے ہیں
آگے آگے آشیانے خار و خس چنتے چلےپیچھے پیچھے تخت طاؤس بہار آتا گیا
عمر کے بازار کی حد پر نوادر کی دکاںکچھ پرکھتے دیکھتے چنتے خریداری کے دن
شفق شجر موسموں کے زیور نئے نئے سےدعاؤں کی اوس چنتے منظر نئے نئے سے
چنتے ہو تم مشکل مقصداور حاصل بھی کر لیتے ہو
ہم احتیاج کے حجروں سے رزق چنتے ہوئےزمیں کے خوان پہ رکھنے لگے لگن اپنے
جستجو ہے در یکتا کی شکیبؔسیپیاں چنتے ہیں دریاؤں سے دور
یار اس عمر میں گھنگھرو کی صدائیں چنتےآپ زنجیر کی جھنکار سنبھالے ہوئے ہیں
مہک ہماری چنتے ہو گےیادوں کے پشمینہ سے تم
لفظ چنتے ہوئے ترتیب نئی لگتی ہےدل دکھانے کی یہ ترکیب نئی لگتی ہے
چنتے تھے شہتوت کبھی ان رستوں میںاب پیپل کا پیڑ نظر میں رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books