aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chup-chaap"
میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتااک دن بھی اگر اپنی تنہائی سے ڈر جاتا
وہ چپ چاپ آنسو بہانے کی راتیںوہ اک شخص کے یاد آنے کی راتیں
ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائےکبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے
میں نے چپ چاپ سن لیا خود کومدتوں بعد کچھ کہا خود کو
سو گئی چپ چاپ لمبی رہگزررفتہ رفتہ پھر وہی اندھا سفر
اب ترے شہر سے چپ چاپ گزرنا ہوگازندہ ہوتے ہوئے ہر موڑ پہ مرنا ہوگا
چپ چاپ سلگتا ہے دیا تم بھی تو دیکھوکس درد کو کہتے ہیں وفا تم بھی تو دیکھو
پہلے چپ چاپ مجھے تکتا رہا دروازہجوں ہی میں جانے لگا بول پڑا دروازہ
جب سے ہم چپ چاپ گھر رہنے لگےکیا کہیں دیوار و در کیسے لگے
یہ میرے پاس جو چپ چاپ آئے بیٹھے ہیںہزار فتنۂ محشر اٹھائے بیٹھے ہیں
ایسے چھوتے ہیں تصور میں تجھے ہم چپ چاپجیسے پھولوں کو چھوا کرتی ہے شبنم چپ چاپ
چپ چاپ حبس وقت کے پنجرے میں مر گیاجھونکا ہوا کا آتے ہی کمرے میں مر گیا
اتنا چپ چاپ تعلق پہ زوال آیا تھادل ہی رویا تھا نہ چہرے پہ ملال آیا تھا
سینے پر رکھ ہجرت کا پتھر چپ چاپگھر میں رہ اور چھوڑ دے اپنا گھر چپ چاپ
چپ چاپ تو مستی میں یہاں اپنی اڑے جاہر بات پہ خوش رہ کے تو ہر دم ہی ہنسے جا
چپ چاپ انجمن سے کہاں جا رہے ہیں لوگکچھ تو ہوا ہے ایسا کہ پچھتا رہے ہیں لوگ
یوںہی چپ چاپ کہیں بیٹھ کے میں رو لوں گاتیرے آنگن کی طرف کھڑکی نہیں کھولوں گا
وہ بھی چپ چاپ ہے اس بار یہ قصہ کیا ہےتم بھی خاموش ہو سرکار یہ قصہ کیا ہے
نظر بچا کے وہ ہم سے گزر گئے چپ چاپابھی یہیں تھے نہ جانے کدھر گئے چپ چاپ
چپ چاپ نکل آئے تھے صحرا کی طرف ہمچلتے ہوئے کیا دیکھتے دنیا کی طرف ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books